تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 158
سوال: کیا خواتین کے لئے سر منڈوانا واجب ہے؟
جواب: خواتین کے لئے فقط تقصیر کرنا واجب ہے نہ کہ سرمنڈوانا ۔ لہذا اگر سر منڈوائیں تو کافی نہیں ہے ۔