کیا خواتین کے لئے سرمنڈوانا واجب ہے؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 158

ID: 78598 | Date: 2023/10/21

سوال: کیا خواتین کے لئے سر منڈوانا واجب ہے؟


جواب: خواتین کے لئے فقط تقصیر کرنا واجب ہے نہ کہ سرمنڈوانا ۔ لہذا اگر سر منڈوائیں تو کافی نہیں ہے ۔ 


تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 158