تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 155
سوال: گائے کی قربانی کی شرائط میں، عمر کی کیا شرط ہے؟
جواب: گائے کیلئے معتبر یہ ہے کہ بنا بر احوط تیسرے سال میں داخل ہو چکی ہو۔