گائے کی قربانی کی شرائط میں، عمر کی کیا شرط ہے؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 155

ID: 78528 | Date: 2023/10/07

سوال: گائے کی قربانی کی شرائط میں، عمر کی کیا شرط ہے؟


جواب: گائے کیلئے معتبر یہ ہے کہ بنا بر احوط تیسرے سال میں  داخل ہو چکی ہو۔


تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 155