حج

قربانی کے جانورمیں کیا شروط ہیں؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 155

سوال: قربانی کے جانورمیں کیا شروط ہیں؟

جواب: قربانی کے جانورمیں چند چیزہونا ضروری ہے:

  اول : عمر

دوم: صحیح اورسالم ہونا

سوم : بہت زیادہ بوڑھا نہ ہونا

چہارم: تام الاجزاء ہونا پس ناقص کافی نہ ہوگا

پنجم : دبلانہ ہونا

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 155

ای میل کریں