سوال: رمی جمرات کس وقت تک واجب ہے؟
جواب: رمی کاوقت عید کے دن طلوع آفتاب سے مغرب تک ہے۔ اگر (اس دوران) رمی کرنابھول جائے تو تیرہ تاریخ تک جائز ہے اگر اس تاریخ کے بعد تک یاد نہ آئے تو احوط یہ ہے کہ دوسرے سال رمی کرے چاہے نائب ہی کیوں نہ بنانا پڑ ے ۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 153