حج

وقوف میں رکن کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 148

سوال: وقوف میں رکن کیا ہے؟

جواب: وقوف میں  سے جورکن ہے وہ یہ ہے کہ بس کہاجائے کہ وقوف کیاہے چاہے ایک یادومنٹ ہی کے لئے کیوں  نہ ہوپس اگرجان بوجھ کر وقوف کوترک کردے حتیٰ (تھوڑی دیر کے لئے بھی وقوف نہ کرے کہ) اسے وقوف کہا جاسکے تو اس کا حج باطل ہوگا لیکن اگر (صرف) اس قدر وقوف کرے کہ اسے وقوف کہاجاسکے اورباقی کوجان بوجھ کر چھوڑدے تو اس کا حج صحیح ہے اگرچہ گناہگار ہوگا ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 148

ای میل کریں