حج

کیا تقصیر میں نیت شرط ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 147

سوال: کیا تقصیر میں نیت شرط ہے؟

جواب: تقصیر عبادت ہے اوراس میں  نیت اپنی تمام شرائط کے ساتھ واجب ہے ۔پس اگرنیت میں  خلل پڑجائے تو اس کا احرام باطل ہوجائے گا سوائے اس صورت میں  جب اس کا ازالہ کردیا جائے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 147

ای میل کریں