سوال: اگر تقصیر کے بعد سعی انجام دینے کے بارے میں شک کرے تو کیا کیا جائے؟
جواب: اگر تقصیر کے بعد سعی انجام دینے کے بارے میں شک کرے توانجام دینے پر بنارکھے ۔اگر طواف انجام دینے کے دوسرے روز سعی کی ادائیگی کے بارے میں شک کرے تواس صورت میں انجام پاجانے پر بنا رکھنا بعید نہیں ہے لیکن اگرتقصیر سے پہلے شک ہوجائے تواحوط یہ ہے کہ اس کوانجام دے ۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 145