تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144
سوال: کیا سعی میں حدث اور خبث سے پاکی معتبر ہے؟
جواب: سعی میں نہ حدث اور خبث سے پاکی معتبر ہے اور نہ ہی ستر عورت اگرچہ حدث سے پاک ہونا احوط ہے ۔