کیا سعی میں حدث اور خبث سے پاکی معتبر ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144

ID: 78070 | Date: 2023/08/02

سوال: کیا سعی میں  حدث اور خبث سے پاکی معتبر ہے؟


جواب: سعی میں  نہ حدث اور خبث سے پاکی معتبر ہے اور نہ ہی ستر عورت اگرچہ حدث سے پاک ہونا احوط ہے ۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144