حج

سعی کا آغاز کہاں سے کیا جائے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144

سوال: سعی کا آغاز کہاں سے کیا جائے؟

جواب: احتیاط واجب یہ ہے کہ صفا کے پہلے حصے سے سعی کا آغاز کیا جائے پس اگر پہاڑ پرکچھ سڑھیاں  اوپر چلا جائے اور سعی شروع کردے توکافی ہے۔ مروہ کے پہلے حصہ پر سعی کوختم کرناواجب ہے اورا س کی بعض سیڑھیوں  پر چڑھنا کافی ہے پا پیادہ اورسواری کے ساتھ (دونوں  طریقوں  سے) سعی کرناجائز ہے جبکہ پاپیادہ افضل ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144

ای میل کریں