حج

نماز طواف کے بعد اگلا واجب کونسا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 143

سوال: نماز طواف کے بعد اگلا واجب کونسا ہے؟

جواب: نماز طواف کے بعد صفا اورمروہ کے درمیان سعی کرنا واجب ہے کہ (سعی میں ) ساتھ چکر ہوں ، صفا سے مروہ تک ایک چکر اورمروہ سے صفا تک دوسرا اورصفا سے شروع کرنا اور مروہ پرختم کرناواجب ہے اور اگر برعکس کردے توسعی باطل ہے اورجب بھی اسے یاد آجائے (کہ اس کی سعی باطل ہے) تواعادہ کرنا واجب ہے چاہے سعی کے دوران ہی کیوں  نہ ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 143

ای میل کریں