حج

اگر کوئی شخص صحیح طور سے قرائت کرنے پر قادر نہ ہو اور سیکھنے کی قدرت (بھی) نہ رکھتا ہو تو کیا کیا جائے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 143

سوال: اگر کوئی شخص صحیح طور سے قرائت کرنے پر قادر نہ ہو اور  سیکھنے کی قدرت (بھی) نہ رکھتا ہو تو کیا کیا جائے؟

جواب: اگر کوئی شخص صحیح طور سے قرائت کرنے پر قادر نہ ہو اور  سیکھنے کی قدرت (بھی) نہ رکھتا ہو تو  جس طرح بھی اس کیلئے ممکن ہو نماز پڑھے اور یہ صحیح ہو گی اور اگر کسی اور شخص کی طرف سے اسے پڑھانا ممکن ہو تو ایسا کرنا احوط ہے جبکہ کسی عادل شخص کی اقتداء کرنا احوط ہے لیکن صرف اس پر ہی اکتفاء نہیں  کیا جا سکتا جیسا کہ صرف نائب پر اکتفاء نہیں  ہو سکتا۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 143

ای میل کریں