حج

کیا واجب طواف کو عذر کے بغیر بیچ سے چھوڑنا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 140

سوال: کیا واجب طواف کو عذر کے بغیر بیچ سے چھوڑنا جائز ہے؟

جواب: بنا بر اقویٰ واجب طواف کو (بھی) بیچ سے چھوڑناجائز ہے) جبکہ احوط یہ ہے کہ واجب طواف کوبیچ سے نہ چھوڑ اجائے اس معنی میں  کہ بیچ سے طواف چھوڑ کراتنی دیر تک دوبارہ طواف کے لئے نہ آئے یہاں  تک عرفی موالات ختم ہوجائے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 140

ای میل کریں