حج

اگر کسی شخص کی نیت سات سے کم یا زیادہ چکر لگانے کی ہو تو کیا اس کا طواف صحیح ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 138

سوال: اگر کسی شخص کی نیت سات سے کم یا زیادہ چکر لگانے کی ہو تو کیا اس کا طواف صحیح ہے؟

جواب: اگر کسی شخص کی نیت سات سے کم یازیادہ چکر لگانے کی ہو تو اس کاطواف باطل ہوجائے گا اگرچہ سات چکر مکمل ہی کیوں  نہ کرلئے ہوں  اوراحوط یہ ہے کہ حکم سے جاہل شخص کوبلکہ بھول جانے والے اورتوجہ نہ رکھنے والے شخص (کوبھی) ازسرنوانجام دینے کے وجوب (کے حکم) میں  جان بوجھ کر(ایسی نیت کرنے والے)کے ساتھ ملحق کیا جائے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 138

ای میل کریں