حج

کیا ہرچکر کے بعد کھڑا ہونا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 137

سوال: کیا ہرچکر کے بعد کھڑا ہونا جائز ہے؟

جواب: ہر چکر کے بعد کھڑا ہونا واجب نہیں  اور ایسے اعمال انجام دینا جائز نہیں کہ جو جاہل لوگ بجالاتے ہیں  جیسے کھڑے ہونا اورآگے پیچھے ہونا کہ یہ اعمال مذہب کی توہین کا باعث بنتے ہیں  ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 137

ای میل کریں