سوال: اگر (بدن یا لباس کو) پاک کرنا بھول جائے اور طواف کے بعد یا اس کے دوران یاد آجائے تو کیا کیا جائے؟
جواب: اگر (بدن یا لباس کو) پاک کرنا بھول جائے اور طواف کے بعد یا اس کے دوران یاد آجائے تواحتیاط یہ ہے کہ عمل کودوبارہ انجام دے ۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 136