اگر (بدن یا لباس کو) پاک کرنا بھول جائے اور طواف کے بعد یا اس کے دوران یاد آجائے تو کیا کیا جائے؟

ID: 77552 | Date: 2023/06/17

سوال: اگر (بدن یا لباس کو) پاک کرنا بھول جائے اور طواف کے بعد یا اس کے دوران یاد آجائے تو کیا کیا جائے؟


جواب: اگر (بدن یا لباس کو) پاک کرنا بھول جائے اور طواف کے بعد یا اس کے دوران یاد آجائے تواحتیاط یہ ہے کہ عمل کودوبارہ انجام دے ۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 136