سوال: اگر طواف کے دوران اپنے باوضو ہونے کے بارے میں شک کرے تو کیا کیا جائے؟
جواب: اگرطواف کے دوران اپنے باوضو ہونے کے بارے میں شک کرے تو اگر یہ شک چوتھا چکر تمام کرنے کے بعد ہو تو وضو کرنے کے بعد اپنے طواف کو مکمل کرے گا اوریہ طواف صحیح ہے وگرنہ احتیاط یہ ہے کہ طواف مکمل کرنے کے بعد دوبارہ (ایک اور) طواف کرے۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 135