حج

اگر طواف کے دوران حدث اصغر سرزد ہوجائے تو کیا طواف باطل ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 135

سوال: اگر طواف کے دوران حدث اصغر سرزد ہوجائے تو کیا طواف باطل ہے؟

جواب: اگر طواف کے دوران حدث اصغر سرزد ہوجائے تواگریہ چوتھے چکر کے بعد تھاتووہ شخص وضو کرنے کے بعد باقی چکر پورے کرے گا اور یہ طواف صحیح ہے اور اگرچوتھے چکر سے پہلے تھا تواحتیاط یہ ہے کہ وضو کے بعد باقی چکر پور ے کرے اورایک مرتبہ دوبارہ بھی طواف کرے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 135

ای میل کریں