حج

اگر طواف سے پہلے سعی کرنے تو کیا طواف کے بعد دوبارہ سعی کرنا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 134

سوال: اگر طواف سے پہلے سعی کرنے تو کیا طواف کے بعد دوبارہ سعی کرنا واجب ہے؟

جواب: اگر طواف سے پہلے سعی کرنے تو طواف کے بعد اس کا اعادہ کرنا احوط ہے اور اگر طواف سے پہلے نماز طواف پڑھ لے توطواف کے بعد اس کا اعادہ کرنا واجب ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 134

ای میل کریں