حج

اگر کوئی شخص طواف کرنا بھول جائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 134

سوال: اگر کوئی شخص طواف کرنا بھول جائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: اگر کوئی شخص طواف کرنا بھول جائے تو جس  وقت بھی ممکن ہو اسے بجا لانا واجب ہے اور اگر اپنے علاقے میں  واپس آگیا ہو اور اس کے لئے مشقت کے بغیر واپس جانا ممکن بھی ہو تو واپس جانا واجب ہے وگرنہ اس کی بجا آوری کے لئے کسی کو نائب بنائے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 134

ای میل کریں