سوال: اسلحہ اپنے بدن کے ساتھ رکھنا بنا بر احوط بغیر مجبوری تلوار، خنجر اور پستول وغیرہ کی طرح جنگی اسلحے سے مسلح ہونے کیا مراد ہے؟
جواب: اسلحہ اپنے بدن کے ساتھ رکھنا بنا بر احوط بغیر مجبوری سے مسلح ہونا حرام ہے اور اپنے ساتھ اسلحہ رکھنا مکروہ ہے جبکہ اس کے بدن پر نہ ہو اور نظر آرہا ہو اور احتیاط اپنے ساتھ نہ رکھنے میں ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 133