حج

حج کے دوران زیر سایہ چلنے کا کفارہ کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 131

سوال: حج کے دوران زیر سایہ چلنے کا کفارہ کیا ہے؟

جواب: زیر سایہ چلنے کا کفارہ بنابر احوط ایک گوسفند ہے چاہے کسی مجبوری کے تحت ہی (ایسا کیا) ہو اور بنا بر اقویٰ عمرے کے احرام میں  ایک گوسفند اور حج کے احرام میں  بھی ایک گوسفند کافی ہے اگرچہ عمرہ اور حج کے احرام کی حالت میں  کئی مرتبہ زیر سایہ گیا ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 131

ای میل کریں