حج

فسوق جو احرام کی حالت میں حرامات میں سے ہے، سے کیا مراد ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 126

سوال: فسوق جو احرام کی حالت میں حرامات میں سے ہے، سے کیا مراد ہے؟

جواب: فسوق صرف جھوٹ بولنے سے مخصوص نہیں  بلکہ گالیاں  دینے اور دوسروں  پر فخر کرنے کو بھی شامل ہے اور فسوق کا کوئی کفارہ نہیں  ہے بلکہ اس سے توبہ کرنا واجب ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 126

ای میل کریں