حج

آئینہ دیکھنے کا کفارہ کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 126

سوال: آئینہ دیکھنے کا کفارہ کیا ہے؟

جواب: آئینہ دیکھنے میں کفارہ نہیں  ہے لیکن آئینہ دیکھنے کے بعد لبیک کہنا مستحب ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 126

ای میل کریں