حج

حالت احرام میں خوشبودار چیز استعمال کرنے کا کفارہ کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 125

سوال: حالت احرام میں خوشبودار چیز استعمال کرنے کا کفارہ کیا ہے؟

جواب: بنابر احتیاط خوشبودار چیز استعمال کرنے کا کفارہ ایک گوسفند ہے اوراستعمال کے تکرار کی صورت میں  اگردو استعمالوں  کے درمیان کفارہ ادا کردیا ہو تو کفارے کو بھی تکرار کی ہو تو ایک کفارے کا کافی ہونا بعید نہیں ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 125

ای میل کریں