حج

اگر کسی محرم شخص کے لئے عقد پڑھے تو ان کا کفاره کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124

سوال: اگر کسی محرم شخص کے لئے عقد پڑھے تو ان کا کفاره کیا ہے؟

جواب: اگر کسی محرم شخص کے لئے عقد پڑھے اوروہ دخول (بھی) کردے تو تینوں  کے حکم سے آگاہی کی صورت میں  ہر ایک پر کفارہ واجب ہوگا اوروہ اونٹ ہے اور اگر اس نے دخول نہ کیا ہو تو کسی ایک پر بھی کفارہ واجب نہیں  اورمذکورہ بالااحکام میں  عقد پڑھنے والے اورعورت دونوں  کے محل ہونے یا محرم ہونے سے فرق نہیں  پڑتا اور اگران میں  سے کچھ حکم کوجانتے تھے اورکچھ نہیں  جانتے تھے توجوجانتے تھے وہ اپنی طرف سے کفارہ دیں  گے اورجونہیں  جانتے تھے وہ کفارہ نہیں  دیں  گے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124

ای میل کریں