حج

کیا حالت احرام میں رشتہ مانگنا جائزہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124

سوال: کیا حالت احرام میں رشتہ مانگنا جائزہے؟

جواب: حالت احرام میں  رشتہ مانگنا جائزہے ۔ اور احتیاط اسے ترک کرنے میں  ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124

ای میل کریں