سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور کی طرف شہوت کے ساتھ لمس کرے اور منی نکل آئے تو اس کا کفاره کیا ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور کی طرف شہوت کے ساتھ لمس کرے اور منی نکل آئے تو اس پر کفارہ واجب ہوگا اوراحتیاطاً اونٹ دے اورگوسفند کا کافی ہونا (بھی) قوت سے خالی نہیں ہے اور اگر منی نہ آئے توپھر اس کاکفارہ گوسفند (ہی) ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 123