سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طرف شہوت دیکھے اور منی خارج ہوجائے تو اس کا کفاره کیا ہے؟
جواب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طرف شہوت دیکھے اورمنی خارج ہوجائے توبنا بر مشہور اس کا کفارہ اونٹ ہے اور اگربغیر شہوت کے دیکھے تواس پر کچھ نہیں۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 123