حج

اگر کوئی شخص کسی عورت کو بغیر شہوت کے چومے تو اس کا کفارہ کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 123

سوال: اگر کوئی شخص کسی عورت کو بغیر شہوت کے چومے تو اس کا کفارہ کیا ہے؟

جواب: اگر کوئی شخص کسی عورت کو بغیر شہوت کے چومے تو اس کا کفارہ ایک گوسفند ہوگی۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 123

ای میل کریں