تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 118
سوال: حج قران میں تقلید کا کیا مطلب ہے؟
جواب: قربانی کے جانور کی گردن میں جوتی لٹکانا۔