سوال: ’’تلبیات اربعہ‘‘ کی کیفیت کیا ہے؟
جواب: صحیح تر قول کے مطابق اس کی کیفیت یہ ہے کہ کہے : ’’لبیک اللہّم البیک ،لبیک لاشریک لک لبیک ‘‘ہوگا اور بہتر احتیاط یہ ہے کہ مندرجہ بالا کلمات کے بعد کہے: ’’ان الحمد والنعمۃ لک والملک، لاشریک لک لبیک‘‘اور زیادہ احتیاط یہ ہے کہ اس کے بعد کہے: ’’لبیک اللہّم لبیک، ان الحمد والنعمۃ لک والملک ،لاشریک لک لبیک ‘‘
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 118