حج

احرام کی نیت میں کیا شروط ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 117

سوال: احرام کی نیت میں کیا شروط ہیں؟

جواب: نیت میں  قربت اور خلوص ہونا ضروری ہے جیسا کہ باقی عبادتوں  میں  (بھی ایسا ہی ہے) پس ان دونوں  یا کسی ایک کے نہ ہونے کی صورت میں  احرام باطل ہوگا۔ واجب ہے کہ نیت احرام شروع کرنے سے مقارن ہو۔ پس وسط میں  نیت کرنا کافی نہیں۔ پس اگر نیت نہ کرے تو اس کی تجدید واجب ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 117

ای میل کریں