امام خمینی

حضرت فاطمہ س کی شخصیت کے بارے میں امام خمینی کا بیان

حضرت فاطمہ س کی شخصیت کے بارے میں امام خمینی (رہ) کیا فرماتے ہیں 

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ کسی بھی شخص کے قلم میں اتنی طاقت نہیں کہ وہ حضرت فاطمہ س کی شخصیت کے بارے میں لکھ سکے جس بھی ان کے بارے جو لکھا یا بیان کیا ہے وہ اپنی استطاعت کے مطابق ہے حضرت فاطمہ س کے فضائل لا محدود ہیں

ای میل کریں