حج

کیا جائز ہے نذر کیا جائے کہ میقات سے پہلے احرام باندھ لے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 114

سوال: کیا جائز ہے نذر کیا جائے کہ میقات سے پہلے احرام باندھ لے؟

جواب: میقات سے پہلے احرام باندھنے کی نذر کی ہوتو (یہ احرام باندھنا) جائز ہے اور(یہ عمل) صحیح ہوگا اور اسی پر عمل کرنا واجب ہے اورمیقات میں احرام کی تجدید کرنا واجب نہیں اورنہ ہی میقات سے گزرنا (ضروری ہے) اوراحتیاط یہ ہے کہ (نذر میں) جگہ معین کرے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 114

ای میل کریں