حج

محاذی ہونا کن طریقوں سے ثابت ہوتا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 113

سوال: محاذی ہونا کن طریقوں سے ثابت ہوتا ہے؟

جواب: محاذی ہونا ان ہی طریقوں سے ثابت ہوتا ہے جن سے میقات ثابت ہوتا ہے جس کا بیان گزر چکا ہے بلکہ آگاہ لوگوں  کے قول اور علمی قوانین کے تحت محاذی ہونے کی تشخیص اور اس کے ساتھ گمان حاصل ہونے کی صورت میں  (بھی محاذی ہون ثابت ہوجاتاہے)۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 113

ای میل کریں