حج

محاذی ہونے سے کیا مراد ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 113

سوال: محاذی ہونے سے کیا مراد ہے؟

جواب: محاذی ہونے سے مراد یہ ہے کہ مکہ کی سمت جانے والا اپنے راستے ایک ایسے مقام پر پہنچے جہاں  سے میقات ایک سیدھے خط کی صورت میں  اس کے بائیں  یا دائیں  جانب اس طرح واقع ہو کہ اگر اس جگہ سے آگے بڑھ جائے تو میقات مائل بہ پشت ہوجائے

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 113

ای میل کریں