حج

جو لوگ کسی بھی میقات سے نہیں گزرتے اور اگر ان کے راستے میں دو میقات آتے ہوں تو کس میقات میں احرام باندھنا چاہیئے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 113

سوال: جو لوگ کسی بھی میقات سے نہیں  گزرتے اور اگر ان کے راستے میں دو میقات آتے ہوں تو کس میقات میں احرام باندھنا چاہیئے؟

جواب: اگر ان کے راستے میں  دو میقات آتے ہوں  تو بنابر احوط واجب ہے کہ جو میقات مکہ سے زیادہ دور ہواس کی محاذی جگہ سے احرام باندھیں اوربہتر یہ ہے کہ دوسرے (کی محاذی جگہ سے ) احرام کی تجدیدکریں۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 113

ای میل کریں