حج

جو لوگ کسی بھی میقات سے نہیں گزرتے کیا ان کے لئے جائز ہے کہ کسی ایک میقات کی محاذی جگہ سے احرام باندھیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 113

سوال: جو لوگ کسی بھی میقات سے نہیں  گزرتے کیا ان کے لئے جائز ہے کہ کسی ایک میقات کی محاذی جگہ سے احرام باندھیں؟

جواب: جی ہاں، ان کے لئے جائز ہے کہ کسی ایک میقات کی محاذی جگہ سے احرام باندھیں۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 113

ای میل کریں