حج

کیا استطاعت نہ ہونے کے باوجود، قرضہ لے کر حج پر جاسکتے ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 103

سوال: کیا استطاعت نہ ہونے کے باوجود، قرضہ لے کر حج پر جاسکتے ہیں؟

جواب: جس کے پاس راستے کا خرچ اور سواری نہ ہواس پر مستحب ہے کہ قرض لے اورحج انجام دے جب کہ قرض ادا کرنے کااطمینان  رکھتا ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 103

ای میل کریں