حج

کیا کسی زندہ کی طرف سے حج کرنا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 103

سوال: کیا کسی زندہ کی طرف سے حج کرنا جائز ہے؟

جواب: اپنے رشتے داروں  اوران کے علاوہ دوسروں کی طرف سے تبرعاً حج کرنا مستحب ہے چاہے وہ زندہ ہوں  یا مرچکے ہوں۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 103

ای میل کریں