حج

مستحب حج کی شرائط کیا ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 103

سوال: مستحب حج کی شرائط کیا ہیں؟

جواب: بلوغ، استطاعت اوران کے علاوہ دوسری شرائط نہ رکھنے والے پرمستحب ہے کہ جب بھی ممکن ہو حج کرے اوراسی طرح اس شخص پر بھی جس نے اپنا واجب حج انجام دے دیا ہو (مستحب ہے) اور حج کا تکرار بلکہ ہر سال (حج) انجام دینا مستحب ہے بلکہ متواتر پانچ سال حج نہ کرنامکروہ ہے اورمکہ سے نکلتے وقت واپس پلٹنے کی نیت کرنا مستحب ہے اورواپس نہ آنے کی نیت کرنا مکروہ ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 103

ای میل کریں