حج

احرام کے دو کپڑے اور قربانی کی رقم اجیر کے ذمہ میں ہے یا اجیر کرنے والے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 95

سوال: احرام کے دو کپڑے اور قربانی کی رقم اجیر کے ذمہ میں ہے یا اجیر کرنے والے؟

جواب: احرام کے دو کپڑے اور قربانی کی رقم اجیر کے ذمہ ہے مگریہ کہ اس کی شرط کی گئی ہو(کہ اجیر کرنے والے کے ذمہ ہے) اوراسی طرح ہے اگر اجیر کوئی ایسا کام کرے جو کفارہ دینے کاباعث بنے تو وہ کفارہ اجیر کے مال سے ادا ہوگا۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 95

ای میل کریں