حج

اگر کسی کے ذمے حج واجب ہو اور حج کی تمام شرائط مکمل ہوں لیکن وہ حج پرجانے میں سستی کرتارہے تاکہ تمام شرائط یابعض شرائط زائل ہوجائیں تو کیا اس کا حج ساقط ہوگا؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 84

سوال: اگر کسی کے ذمے حج واجب ہو اور حج  کی تمام شرائط مکمل ہوں  لیکن وہ حج پرجانے میں  سستی کرتا رہے تاکہ تمام شرائط یابعض شرائط زائل ہوجائیں  تو کیا اس کا حج ساقط ہوگا؟

جواب: اگر کسی کے ذمے حج واجب ہو اور حج  کی تمام شرائط مکمل ہوں  لیکن وہ حج پرجانے میں  سستی کرتا رہے تاکہ تمام شرائط یابعض شرائط زائل ہوجائیں تو اس پرواجب ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہو حج کو بجالائے ۔اگروہ مرجائے تو واجب ہے کہ اس کی طرف قضاء ادا کی جائے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 84

ای میل کریں