حج

کیا حج کے لئے عورت کے ساتھ محرم کاہونا ضروری ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 83

سوال: کیا حج کے لئے عورت کے ساتھ محرم کا ہونا ضروری ہے؟

جواب: حج کے لئے عورت کے ساتھ محرم کا ہونا ضروری نہیں  ہے خواہ وہ شوہر دار ہو یا نہ بشرطیکہ اس کی جان  اور عزت امان میں  ہواوراگرامان میں  نہ ہو محرم یاقابل اعتماد شخص کا عورت کے ہمراہ ہونا واجب ہے ہرچند اجرت بھی دینا پڑے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 83

ای میل کریں