سوال: اگرحج کے راستے کو کھولنا دشمن سے جنگ کرنے پر موقوف ہو تو کیا جنگ کرنا واجب ہے؟
جواب: اگرحج کے راستے کو کھولنا دشمن سے جنگ کرنے پر موقوف ہوحتیٰ کامیابی کاعلم بھی ہوتوجنگ کرنا واجب نہیں ہے اگر حج کا راستہ کھلاہو لیکن دشمن اس کے حج پرجانے کے لئے رکاوٹیں پیدا کرتاہوتوسلامتی اورکامیابی کاعلم یاکم از کم ان دونوں کااطمینا ن اوروثوق حاصل ہونے کی صورت میں بعید نہیں کہ اس کے ساتھ جنگ کرنا واجب ہولیکن یہ مسئلہ اشکال سے خالی نہیں ہے ۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 81