ایک سربراہ کو کیسا ہونا چاہیے؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی فرماتے ہیں انبیاء علیھم السلام تبلیغات کے شروع میں ایک تھے حضرت موسی علیہ السلام اکیلے تھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی ابتداء میں اکیلے تھے اور اس وقت ایک بچے اور ایک خاتون نے ان پر ایمان لایا تھا لیکن اس کے باوجود بھی رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اندر مکمل طور پر استقامت موجود تھی ہر رہنما اور نبی کے اندر دو خاصیتیں ہیں تحریک چلاو اور استقامت دیکھاو۔